تو کہ مختارِ دونوں عالم ہے

تو کہ مختارِ دونوں عالم ہے
صاحبِ اختیار کہتے ہیں

ہے تو ہی سب کا پالنے والا
تجھ کو پروردگار کہتے ہیں