تو کہ مختارِ دونوں عالم ہےحمد / By ejaz تو کہ مختارِ دونوں عالم ہے صاحبِ اختیار کہتے ہیں ہے تو ہی سب کا پالنے والا تجھ کو پروردگار کہتے ہیں