نعتیہ قطعاتنعتیہ قطعات / By ejaz سرورِ انبیاؐ کے صدقے میں ہر تمنا قبول ہو کے رہی چن لیے مصطفیٰؐ نے سب کانٹے زندگی اپنی پھول ہو کے رہی