عظمتِ انسان کا ضامن ہے مقامِ مصطفےؐ
عظمتِ انسان کا ضامن ہے مقامِ مصطفےؐ
فرض ہے ہر آدمی پر احترامِ مصطفیٰؐ
عظمتِ انسان کا ضامن ہے مقامِ مصطفےؐ
فرض ہے ہر آدمی پر احترامِ مصطفیٰؐ
پیرویٔ شہہِ حجاز کریں
دوست دشمن میں امتیاز کریں
کوئے خیرالبشرؐ تک آ پہنچے
شب کے مارے سحر تک آ پہنچے
زندگانی کو وقفِ شریعت کرو
اپنے گھر سے اندھیروں کو رخصت کرو
اے میرے رب سب کے خدا
اے خالقِ ارض و سما
جب بڑھائے قدم میں نے سوئے حرم
ہو گئے دُور سب راہ کے پیچ و خم
بڑھ رہے ہیں مدینے کی جانب قدم
کھو گئے ہیں ابھی سے اُجالو میں ہم
واپسی کے لیے اُٹھ رہے ہیں قدم
دیکھ لیتے ہیں مڑ مڑ کے روضے کو ہم
سرورِ انبیاؐ کے صدقے میں
ہر تمنا قبول ہو کے رہی
ذکرِ خدا کے جب ہوئے روشن کہیں چراغ
پھیلا وہ نور بن گئی ساری زمیں چراغ