جتنے جاتے ہیں سوئے حرم راستے
جتنے جاتے ہیں سوئے حرم راستے
راستے ہیں وہ سب محترم راستے
جتنے جاتے ہیں سوئے حرم راستے
راستے ہیں وہ سب محترم راستے
جسم پر پہلے شریعت کا لبادہ چاہیے
پھر مدینے کے لیے گھر سے نکلنا چاہیے
جو اپنی زندگی میں اسوۂ سرکارؐ رکھتے ہیں
نہ ان کے پاس خنجر ہے نہ وہ تلوار رکھتے ہیں
رسول آئے تھے سب جس کی روشنی لے کر
حضورؐ آئے وہ قندیلِ آخری لے کر
محشر میں کرم کے وہی حق دار رہیں گے
محبوبؐ خدا جن کے طرف دار رہیں گے
یہی ہے شافعِؐ محشر تمنا
میں تشنہ لب مری کوثر تمنا
کیوں نہ ہو آقا ہمارے لب پہ مدحت آپؐ کی
دولتِ دارین پائی ہے بدولت آپؐ کی
آپؐ کے در پہ بہاتے ہیں گنہگار آنسو
میں بھی آنکھوں میں لیے بیٹھا ہوں سرکارؐ آنسو
کب میں نے کہا شاہِ اُمم رب سے بڑے ہیں
اللہ کی مخلوق میں وہ سب سے بڑے ہیں
سب کی جو ضرورت ہے
مصطفیؐ کی رحمت ہے